The Effects of humidity in Pakistan Poultry Farms (پولٹری فارم میں نمی کے اثرات)

آج میں برائلر چوزے کیلئے (نمی) کے معتلق کچھ اہم معلومات آپ کو بتاؤں گا ۔

لوگ نمی کو نظر انداز کر دیتے ھیں۔


برائلر چوزے کیلۓ کم سے کم 50 % نمی اور زیادہ سے زیادہ 80% نمی ھونی چاھۓ۔ کیوں کے کم نمی اور زیادہ نمی كے نقصانات ھوتے ھیں۔

اگر نمی کم ھوتی ھے تو اس سے سانس لینے میں چوزے کو دقت ھوتی ھے۔

سانس کی نالی سرخ ھونا شروع ھو جاتی ھے جس سے چوزہ فیڈ کھانے میں تکلیف محسوس کرتا ھے اور فیڈ چھوڑ دیتا ھے۔

كم نمی کا دوسرا نقصان یۀ ھے کے گرد و غبار ھوتی ھے جس سے (أئ۔بی) پھیلنے کا خطرہ ھوتا ھے۔


زیادہ نمی کے نقصانات بھی بھت ھیں جن میں چند ایک مسلۓ لکھوں گا


جب زیادہ نمی ھو جاتی ھے تب برادہ گیلا ھونا شروع ھو جاتا ھے۔

پنکھے كی ھوا كا فلوہ کم ھو جاتا ھے۔

چوزہ فیڈ ھضم نئ کر پاتا اور پانی کی صورت میں فیڈ ھضم کرتا ھے جس سے وزن اور ایف۔سی۔أر ڈاؤن ھو جاتی ھے۔

زیادہ نمی کی وجۀ سے چوزہ منہ کھولنے لگتا ھے۔

جگہ چھور کر بیٹھتا ھے۔


مختصر الفاظ میں نمی کے بارے میں لکھا ھے۔


نمی کو گرمیوں اور سردیوں میں کیسے کنٹرول کرتے ھیں.


آپ پولٹری ہاوسز کا کنسلٹنٹ کے یوٹیوب چینل پر نمی کے بارے میں تمام ویڈیوز اردو زباں میں دیکھ سکتے ہیں۔

Leave a Comment